زندگی! آج کھل کے کہتا ہوں |
تری چاہت سے ڈرتا رہتا ہوں |
کوئی ایسا عمل کہ ہو تُو سفل |
ان خیالوں میں روز بہتا ہوں |
رنج و راحت کا اِک مرکب تُو |
وقت بے وقت تجھ کو سہتا ہوں |
زندگی! آج کھل کے کہتا ہوں |
تری چاہت سے ڈرتا رہتا ہوں |
کوئی ایسا عمل کہ ہو تُو سفل |
ان خیالوں میں روز بہتا ہوں |
رنج و راحت کا اِک مرکب تُو |
وقت بے وقت تجھ کو سہتا ہوں |
معلومات