مفعول مفاعیل مفاعیل فَعُولن |
کیا سوچ نئی باب نیا حال نیا ہے |
کس کس کو کہیں طور بدل سال نیا ہے |
بگڑی ہے ابھی بات بہت فکر انس کی |
کیسے اسے لوٹائیں گے ہر جال نیا ہے |
مرزاخان اَرْشَدؔ شمس آبادی |
مفعول مفاعیل مفاعیل فَعُولن |
کیا سوچ نئی باب نیا حال نیا ہے |
کس کس کو کہیں طور بدل سال نیا ہے |
بگڑی ہے ابھی بات بہت فکر انس کی |
کیسے اسے لوٹائیں گے ہر جال نیا ہے |
مرزاخان اَرْشَدؔ شمس آبادی |
معلومات