کیا حال پوچھتے ہو، بھلا کیا بتائیں ہم
ہر پل الم، ہر ایک نظر انتظار ہے
سب کچھ فنا ہوا ہے مگر ایک بات ہے
اب تک کہیں خیال میں وہ شخص یار ہے

0
19