ہے یہ عورت ہی جسے
دو خدا میسر ہوئے
رکھتا ہے پہلا جنت اس کے قدموں کے تلے
دوسرا اس کو جنت مانتا ہے اور کیا
ہے یہ عورت ہی جسے
پیار ورثہ میں ملا
باپ اس کو گڑیا کہتا ہے تو ماں لاڈ سے بولتی بیٹا منی
بھائی دیدی دیدی کرتا ہے تو اس کا محب اس جانِ جاناں کہتا ہے

0
13