| زندگی اپنی وہ بھی جیتی ہے |
| قسم ہے صبح سانس لیتی ہے |
| آپ کیوں زرد پڑ گئے صاحب |
| یہ فقط میری آپ بیتی ہے |
| امنِ عالم کا خون کرتی ہے |
| ایسی ڈائن یہ راج نیتی ہے |
| ہار کر سوگ کیا منائے اب |
| اس کے اپنوں نے جنگ جیتی ہے |
| سوچ لینا قدم اٹھاتے ہوئے |
| دنیا دارُالبقا کی کھیتی ہے |
| زندگی اپنی وہ بھی جیتی ہے |
| قسم ہے صبح سانس لیتی ہے |
| آپ کیوں زرد پڑ گئے صاحب |
| یہ فقط میری آپ بیتی ہے |
| امنِ عالم کا خون کرتی ہے |
| ایسی ڈائن یہ راج نیتی ہے |
| ہار کر سوگ کیا منائے اب |
| اس کے اپنوں نے جنگ جیتی ہے |
| سوچ لینا قدم اٹھاتے ہوئے |
| دنیا دارُالبقا کی کھیتی ہے |
معلومات