شب بھر رو تم لیئے دن ہنس کے گزار لے
اب بھول جا خزاں کو لطفِ بہار لے
دکھ درد کا مداوا رونا نہیں ہو تا
انسانوں سے تو کر کے پیار ان کا پیار لے

0
27