ہمیں تم پر بھروسہ تھا |
بہت آسان تھا جاناں |
ہماری جان لے لینا |
ہمیں بس یہ بتا دیتے |
تمہیں رستہ بدلنا ہے |
تو کیا ہم سانس لے پاتے ؟ |
ضرورت کیا پڑی تم کو |
ہمارا خوں بہانے کی ! |
ہمیں تم پر بھروسہ تھا |
بہت آسان تھا جاناں |
ہماری جان لے لینا |
ہمیں بس یہ بتا دیتے |
تمہیں رستہ بدلنا ہے |
تو کیا ہم سانس لے پاتے ؟ |
ضرورت کیا پڑی تم کو |
ہمارا خوں بہانے کی ! |
معلومات