لوگوں کو انتظار ہے جی تخت و تاج کا
ہم کو ہے انتظار امامِ زمان کا
آئیں مرے کریم تو بدلے ہمارا سال
جلوہ دکھائیں ہم کو وہ اکبر جوان کا

0
8