دنیا سے نرالا ہے یہ جلسہ ہمارا
ہاں فضل خدا کا ہے یہ جلسہ ہمارا
دوری کو مٹاتا ہے یہ جلسہ ہمارا
روحوں کو ملاتا ہے یہ جلسہ ہمارا
روحوں کو ہاں سرشار جو کرنے والی ہے
وہ جوت جگاتا ہے یہ جلسہ ہمارا

0
20