| ہم ہیں یا محض خوبئ وہم و خیال ہے؟ |
| وہ ہے یا کوئی شعلۂ حسن و جمال ہے؟ |
| روحِ قدیم پوچھتی ہے فہم و عقل سے |
| میرا زوال ہے؟ یا تمہارا کمال ہے؟ |
| ہم ہیں یا محض خوبئ وہم و خیال ہے؟ |
| وہ ہے یا کوئی شعلۂ حسن و جمال ہے؟ |
| روحِ قدیم پوچھتی ہے فہم و عقل سے |
| میرا زوال ہے؟ یا تمہارا کمال ہے؟ |
معلومات