چَشمِ خواجہ "نُور" ہے فُؤاد "عَلٰی نُور" ہے
رُشدِ خواجہ "نُور" ہے رَشاد "عَلٰی نُور" ہے
تختِ خواجہ "نُور" ہے بِلاد "عَلٰی نُور" ہے
پیرِ خواجہ "نُور" ہے مُراؔد "عَلٰی نُور" ہے

0
5