یہ ہستی چاک پر رکھ کر، نیا پیکر سجا ڈالوں
امنگوں کی دہکتی آگ میں خواہش جلا ڈالوں
ترے رنگِ محبت سے اسے ایسا رچا ڈالوں
تو جیسا یار چاہے، آج میں ویسا بنا ڈالوں

0
5