نقش و صورت گرِ عاطفؔ کے پرستار ہیں ہم
جنبشِ دستِ مصور کے طلبگار ہیں ہم
رنگِ تصویر میں شامل ہے مصور کا لہو
کچھ تو انداز ہے جو شوخ و سزاوار ہیں ہم

56