| محترم بھائی کاصرف نام ہی نہیں تھا شفیق |
| آپ کردار و گفتار میں بھی تھے سرتاپا شفیق |
| کل اچانک بھائی ہوئے اللہ کو پیارے |
| اللہ ان کے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف کرے سارے |
| کیا کمال تھا شفیق بھائی ہمارا |
| تین ننھی پریوں کا تھا واحد سہارا |

معلومات