دنیا کی فکر چھوڑ کے تو دل کی فکر کر
قلبی سکون کے لئے اللہ کا ذکر کر
ذکرِ خدا کے واسطے حلقہ تلاش کر
شیطان ہو جہاں پہ وہاں سے تو ہجر کر

0