| زبانوں میں ان کی ہے کیسی روانی |
| زباں کا اشارہ کہے سب کہانی |
| سنی ہے کبیرا کی مشہور وانی |
| کہیں برسے کمبل کہیں بھینگے پانی |
| چھپا ضابطہ میں ہے مخصوص مطلب |
| دبا ہے جو دل میں کھلے کیا کبھی لب |
| زبانوں میں ان کی ہے کیسی روانی |
| زباں کا اشارہ کہے سب کہانی |
| سنی ہے کبیرا کی مشہور وانی |
| کہیں برسے کمبل کہیں بھینگے پانی |
| چھپا ضابطہ میں ہے مخصوص مطلب |
| دبا ہے جو دل میں کھلے کیا کبھی لب |
معلومات