شہر بھر میں یہ چرچہ ہو گیا ہے
تعلق کتنا گہرا ہو گیا ہے
سمندر تھے ذرا پہلے مگر اب
ہمارا نام قطرہ ہو گیا ہے

34