جب عمرؓ بن خطاب سے بنے عمرؓ فاروق |
امراء و غرباء کے ساتھ مساوی تھا آپ کا سلوک |
ہمہ وقت کفار پر خوفِ عمرؓ رہتا تھا چھایا |
تئیس لاکھ مربع میل پر اِسلام کا پرچم لہرایا |
بھیس بدل کر راتوں کو کرتے تھے گشت |
دِن بھر رعایا کی کرتے تھے خوب خدمت |
کافی ہے عمرؓ فاروق کے لیے، قول آنجنابﷺ |
میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو ہوتے عمر بن خطابؓ |
معلومات