رحمتوں کے در کی چابی ہے دعا
جو پکارے اس کی سنتا ہے خدا
دھیر سے مایوس مت ہونا کبھی
وقت آنے پر وہ کرتا ہے عطا

0
3