آزادی اظہار رائے کے نام پر قران کی کرتے ہیں توہین
دن بدن یہ معاملات ہوتے جا رہے ہیں سنگین
ہر سانحہ پر محض کی جاتی ہے اجتماعی مذمت
ممکن ہوتو اِک بار کیوں نہ کر لی جائے مرمت

0
52