جو اپنے قول پر قائم نہیں ہو گا
کہے کا اس کے کوئی پھل نہیں ہو گا
محبت بھی قا تل ہے یا کہ ہے مقتول
معمہ یہ کبھی بھی حل نہیں ہو گا

1
9
سلام
جناب اردو کا محاورہ ہے "کیے کا پھل ملنا" کی ہم اسے "کہے کا پھل ملنا" بھی لکھ سکتے ہیں؟

0