| طفیل آقاﷺ کے ہو جائے گی بدکاروں کی بخشش |
| خطا کاروں گنہ گاروں تو بے چاروں کی بخشش |
| وفا دارِ نبیﷺ ہونے ہی کا سکہ چلے گا |
| ہو سکے گی نہیں آقاﷺ کے غداروں کی بخشش |

معلومات