| کیا خوب ہوتا ہے اَغازِ عیسوی سال |
| مجھے بابا بنے ہو گئے ہیں سترہ سال |
| اللہ نے رحمتِ خاص کی تھی نازل |
| پہلی بیٹی زندگی میں ہوئی تھی شامل |
| کیا خوب ہوتا ہے اَغازِ عیسوی سال |
| مجھے بابا بنے ہو گئے ہیں سترہ سال |
| اللہ نے رحمتِ خاص کی تھی نازل |
| پہلی بیٹی زندگی میں ہوئی تھی شامل |
معلومات