دل میں رکھتا ہے جلا کر وہ چراغِ الفت
پیار کی آنکھ محبت کی نظر رکھتا ہے
کھویا رہتا ہے کتابوں میں وہ اکثر لیکن
میرے ہر حال کی ہر لحظہ خبر رکھتا ہے

10