ہاں عائزہ تو جان سے پیاری ہے
یہ تو ہماری راج دلاری ہے
راحت جاں تم کو ڈھیروں مبارک ہو
جو آج سالْ گِرَ ہ تمہاری ہے
تیری عمر دراز ہو میری جاں
ہاں شمع سی صو رت بھی تمہاری ہو
تو میرے باغ کی وہی کلی ہے
جس پر ہر اک گل و بو ٹا واری ہے
ہر شر سے تو اسے بچا نا یا رب
خوش ہی رکھیو دعا یہ ہما ری ہے
اس کو با برگ و بار بھی کر دینا
تیرے حضور یہ ہی تو زاری ہے
جی عائزہ حسن کا میں نانا ہوں
ہم دونوں میں تو جی بڑی یاری ہے

0
162