اہل طاقت اپنے بڑھاتے ہیں اثاثے
عوام کو دیئے جاتے ہیں فقط دلاسے
ریٹائرمنٹ کے بعدچلے جاتے ہیں باہر
عوام میں رہنا مُشکل ہوتا ہے بظاہر

0
67