| غم و درد اب سب مَیں سہنے لگا |
| خوشی کے بھنور میں، مَیں بہنے لگا |
| سبھی دکھ کہیں پر ہوں مَیں بھول آیا |
| اطاعت کے دریا میں رہنے لگا |
| نہیں میں خفا تم سے اے جانِ جاں |
| تری اُلفتوں کو سمجھنے لگا |
| غم و درد اب سب مَیں سہنے لگا |
| خوشی کے بھنور میں، مَیں بہنے لگا |
| سبھی دکھ کہیں پر ہوں مَیں بھول آیا |
| اطاعت کے دریا میں رہنے لگا |
| نہیں میں خفا تم سے اے جانِ جاں |
| تری اُلفتوں کو سمجھنے لگا |
معلومات