| اے ربِّ دو جہان یہی مانگتا ہوں میں |
| لیجو نہ امتحان یہی مانگتا ہوں میں |
| قتل و قتال جنگ و جدل اب نہ ہو یہاں |
| نفرت سے ہو امان یہی مانگتا ہوں میں |
| اے ربِّ دو جہان یہی مانگتا ہوں میں |
| لیجو نہ امتحان یہی مانگتا ہوں میں |
| قتل و قتال جنگ و جدل اب نہ ہو یہاں |
| نفرت سے ہو امان یہی مانگتا ہوں میں |
معلومات