کوئی سوتا ہے تان کے دنیا کوئی طعنے پر جاگ جائے ہے
کلمہ پڑھتا ہے کوئی سولی پر کوئی رستے سے بھاگ جائے ہے
کوئی تنہا ہے سب میں ہو کر بھی کوئی بنتا ہے چاند محفل کا
پاپی دنیا میں تھوڑا جینے کو جوگی الاپتا راگ جائے ہے

0
62