خوشیوں سے بھرتا نیا سال مبارک |
جزبوں کو لاتا نیا سال مبارک |
نیک کیسے یہ ارادے بھی رہے ہیں |
ہمتیں دیتا نیا سال مبارک |
وائرس ایک عجب داستاں چھیڑے |
قید میں رکھتا نیا سال مبارک |
بندشیں کون مگر چاہے یہاں پر |
اوب بھی ہوتا نیا سال مبارک |
راہ پر خوف زدہ بھی ہوئے گر تو |
زور پھر کستا نیا سال مبارک |
اونچی خوب اڑانیں رہیں ناصر |
دور رس جاتا نیا سال مبارک |
معلومات