ساغر و خم ، بادہ و مینا ، سفال و جام و جم
ایک ہی پیمانۂ ہستی میں سب معمور ہے
شیخ ہو یا برہمن یک رنگ ہیں سب ساقیا !
پھر یہ تیرے مے کدے کا کیا عجب دستور ہے

18