جس نے چندہ ملایا ہے، جس نے لنگر پکایا ہے |
جو بھی اس کو لایا ہے دستر خوان سجایا ہے |
سب کو اجرِ عظیم مِلے، ہر دَم رَبِّ رَحیم مِلے |
ساقئِ کوثر سے سب کو، بھر بھر کےتسنیم مِلے |

معلومات