تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
16 نومبر 2022
قطعہ
Muhammad Tayyab
@Bismil
محمد طیب بسمل
اس نے ہر بار اپنے موسیٰ سے
کتنے دریا ہیں، ہم سے موڑے ہیں
اب صحیفہ کوئی نہیں آنا
باقی سب کام ہم پہ چھوڑے ہیں
2
49
معلومات
معلومات