سَمجھتا ہوں خود کو تھوڑا خوش بخت
گُزرا جو وَالدین کی معیت میں کُچھ وقت
صُبح آفس جاتے ہوئے وَالدین دیتے تھے دُعائیں
وَجود کو مِلتی تھی حرارت جیسا کہ سُورج کی شُعاعیں

0
39