پامال صداقت کس نے کی |
فطرت سے بغاوت کس نے کی |
پانے کو جھوٹے جاہ و حشم |
باطل کی حمایت کس نے کی |
ٹہنی سے نوچ کے زینتِ گل |
گلچیں کی اطاعت کس نے کی |
طوفاں کے دڑیڑے سہہ کے بھی |
پانی سے محبت کس نے کی |
ہر دور کے ظالم لوگوں پر |
ہر دور میں لعنت کس نے کی |
پامال صداقت کس نے کی |
فطرت سے بغاوت کس نے کی |
پانے کو جھوٹے جاہ و حشم |
باطل کی حمایت کس نے کی |
ٹہنی سے نوچ کے زینتِ گل |
گلچیں کی اطاعت کس نے کی |
طوفاں کے دڑیڑے سہہ کے بھی |
پانی سے محبت کس نے کی |
ہر دور کے ظالم لوگوں پر |
ہر دور میں لعنت کس نے کی |
معلومات