شادی کے پھول پر ہوتی ہے دھمال
قبر کے پھول پرہر طرف ہوتا ہے ملال
پھول بیچارہ کیا جانے
خوشی اور غمی کہاں ہوگا اِس کا اِستعمال

0
43