تیر یہ دل پہ چلایا ہے کس نے |
جال میں پنچھی پھنسایا ہے کس نے |
جس پہ شبہ تھا وہی تو ہے ہمدرد |
"غیر کو سینے لگایا ہے کس نے" |
منچلے شوخ یہ کیوں ہیں ارادے |
خام خیالی اٹھایا ہے کس نے |
پورے نہ ہو سکے زندگی بھر جو |
خواب وہ من میں بسایا ہے کس نے |
وعدے سے لوگ مکرتے ہیں ناصؔر |
درس وفا کے نبھایا ہے کس نے |
معلومات