نکلے تھے کس جنوں میں دشتِ الفت کی طرف |
اب سینے میں وہ دل ہے نہ سامنے منزل ہے |
سمٹ آئی ہے دنیا فقط کچھ اداس لمحوں میں |
کمرے میں میرے عجب اک شورِ سلاسل ہے |
نکلے تھے کس جنوں میں دشتِ الفت کی طرف |
اب سینے میں وہ دل ہے نہ سامنے منزل ہے |
سمٹ آئی ہے دنیا فقط کچھ اداس لمحوں میں |
کمرے میں میرے عجب اک شورِ سلاسل ہے |
معلومات