| اگر میں بولوں تو بولے گا ویسے بولتا ہے |
| مرے رقیب کو دیکھو کہ کیسے بولتا ہے |
| کہ جس کے حُسن نے سب کو عطا کیا ہے سخن |
| اُسے غرض ہی نہیں کوئی جیسے بولتا ہے |
| اگر میں بولوں تو بولے گا ویسے بولتا ہے |
| مرے رقیب کو دیکھو کہ کیسے بولتا ہے |
| کہ جس کے حُسن نے سب کو عطا کیا ہے سخن |
| اُسے غرض ہی نہیں کوئی جیسے بولتا ہے |
معلومات