غمِ جدائی کے زخم اب سینا چاہتا ہوں
ہو زہر چاہے ہو جام میں پینا چاہتا ہوں
بہت ہوں گے ان حسین آنکھوں پہ مرنے والے
میں تیری آنکھوں میں ڈوب کر جینا چاہتا ہوں
شاعر ساگر حیدر عباسی

0
4