تم کو تم سے چرانے آیا ہوں
دل سے دل کو ملانے آیا ہوں
آؤ ملنے کھڑا ہوں رستے پر
پیار اپنا بڑھا نے آیا ہوں
برملا عشق اب کریں گے ہم
اہل دنیا سے نا ڈریں گے ہم
پیار کرتے رہیں گے برسوں تک
سب کو میں یہ بتانے آیا ہوں
تنہا رہ رہ کے بس تو روتی ہے
اب میں تم کو ہنسانے آیا ہوں

0
60