گھڑی قبولیت کی ملنے جزبہ ہونا چاہئے
نماز پڑھنے کے لئے وضو کا رہنا چاہئے
عمل کی ساکھ کا پیمانہ ہے نیت پہ منحصر
دلوں کی کیفیت کا رخ بھی تو سنورنا چاہئے
خسارہ ہونے سے ہی قبل احتیاط برتے بھی
شئے لطیف سی رہتی، جسے نہ کھونا چاہئے
خلل کی چال ورغلاتی ہے روانی سے ہمیں
بہک گئے تو پھر پلٹ، دوبارہ آنا چاہئے
خدا نے قیمتی حیات سے نوازا بھی مگر
سبب وجود کو بخوبی پر سمجھنا چاہئے
نظام عدل برپا ہونے پر پشیمانی جو ہو
گناہ سے بھی توبہ جلد ہی تو کرنا چاہئے
صراط مستقیم سے ناصر نجات مل سکے
پناہ بس غلط راستوں سے ہی مانگنا چاہئے

0
88