ایک مَضْمُون سے ہیں خَوف زَدَہ؟
ایک بَچّے سے ڈَر رَہے ہیں آپ؟
اِس سے حالات اور بِگَڑْیں گے
یِہ جَواباََ جو کر رَہے ہیں آپ
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
3