پھر سے مل رہے ہوں گے
چہرے کھل رہے ہوں گے
ان کے مسکرانے سے
زخم سل رہے ہوں گے
پت جھڑی کے موسم میں
پھول کھل رہے ہوں گے
سیکھنے کی خواہش میں
سب سے مل رہے ہوں گے
چاہتوں کے موسم میں
دل سے مل رہے ہوں گے
GMKHAN

0
27