بَصیر تم ہو، خَبیر تم ہو ، میں کم نَظر ہوں، میں بے خبَر ہوں
فَقیر اتنا، حَقیر اتنا کہ خُود کو ننگِ رِجال دیکھوں

0
4