پتے گرتے ہیں
تیرے بھولے وعدے کی
یادیں لاتے ہیں

9