محبت ہے تو پھر دوریاں کیسی
چھپے رہنے میں مجبوریاں کیسی
ہے وصلِ یار ہی انتہائے عشق
لگیں ناں پار وہ کشتیاں کیسی

0
3