| اَب کَشْمِیری ساتھ نَہِیں رَہنے والے!!! |
| —— |
| ایک زَمانے سے جو رَہتے آئے ہیں |
| اَب وَیسے حالات نَہِیں رَہنے والے |
| میرے مُنْہ میں خاک پَہ مُجھ کو لَگتا ہے |
| اَب کَشْمِیری ساتھ نَہِیں رَہنے والے |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |

معلومات