ہو نازاں جوانی پہ کیوں کر تم اپنی |
کہ دیکھو اجل نے کسی کو نہ چھوڑا |
ہو فرعون، ہامان، قارون و نمرود |
یاں دیکھو اجل نے ہے کن کن کو توڑا |
ہو نازاں جوانی پہ کیوں کر تم اپنی |
کہ دیکھو اجل نے کسی کو نہ چھوڑا |
ہو فرعون، ہامان، قارون و نمرود |
یاں دیکھو اجل نے ہے کن کن کو توڑا |
معلومات