میرا چھوڑو میرا کیا ہے
دیس میں گزرے یا پھر باہر
عمر ہے کٹ ہی جانی ہے ناں۔
سر میں چاندی آ بھی جائے
آنکھ بھی دندھلی ہو جائے تو
خواب تو پورے ہو جائیں گے
بچے تو سب پڑھ جائیں گے
گھر تو اچھا بن جائے گا
میرا چھوڑو میرا کیا ہے۔

607